the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے آج حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کا دورہ کیا اور ایک دلت ریسٹرچ اسکالر کی خودکشی کو افسوسناک قرار دیا اور تیقن دیا کہ دلت طلبا



کا تحفظ کرنے کے لیے ہر قسم کے جد و جہد کے لیے وہ تیار ہیں  - بیرسٹر اسد الدین اویسی نے یاد دلایا کہ سابق میں 2001-02 میں بھی 11 دلت طلبا کے ساتھ ہراساں کیا گیا اور ان میں سے دو افراد ہنوز اسکی وجہ سے روزگار کے حصول سے محروم ہیں-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.